Friday, 19 April 2024, 06:25:14 pm
صدرکی رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد
April 13, 2021

صدرڈاکٹر عارف علوی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس مقدس مہینے کی رحمتیں حاصل کرنے کا پھر موقع عطا کیا ہے۔صدر نے کہا کہ تقویٰ اور تزکیہ نفس روزے کا بنیادی مقصد ہے۔صدر نے قوم سے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک میں احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد کریں تاکہ کرونا وائرس سے جانیں بچائی جا سکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.