Thursday, 28 March 2024, 02:23:07 pm
وزیراعظم کی زیرِصدارت الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم بارے اجلاس
April 13, 2021

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں منگل کے روز اسلام آباد میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کے بارے میں اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے دوطرفہ ووٹنگ سسٹم مشین کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔مجوزہ ووٹنگ سسٹم انتخابی عمل کا الیکٹرانک اور پیپرTrail پیش کرے گا جس سے انتخابات میں شفافیت یقینی بنائی جا سکے گی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ مجوزہ ووٹنگ سسٹم کوریا سمیت کئی ممالک میں کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ نظام ہیکنگ سے بچنے کیلئے حفاظتی تصدیق کا حامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.