Saturday, 20 April 2024, 05:18:43 am
مقبوضہ جموں کشمیر میں بس ندی میں گر گئی،ایک بچے سمیت7افراد جاں بحق
April 13, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں THAKHRI کے علاقے PIYA KUL میں آج ایک بس کے ندی میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.