Friday, 19 April 2024, 12:06:21 pm
سبزی اور پھلوں کومحفوظ بنانے کیلئے گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں دو سرد خانے قائم کرے گا
April 13, 2019

زرعی ترقی کے بارے میں عالمی فنڈ سبزی اور پھلوں کومحفوظ بنانے کیلئے گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں دو سرد خانے قائم کرے گا  ۔

یہ بات فنڈ کے پراجیکٹ کنسلٹنٹ قائم علی شاہ نے اسلام آباد میں گلگت  بلتستان کے گورنرراجہ جلال حسین سے ایک ملاقات میں کہی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.