Thursday, 26 April 2018, 11:58:09 pm
سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2018ء کثرت رائے سے منظور
April 13, 2018

  سندھ اسمبلی نے جمعہ کے روز سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2018ء اکثریت سے منظور کرلیا ۔ خوراک اور پانی کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو نے بل پیش کیا ۔ ایوان نے صوبے میں کنٹریکٹ پر کام کر نے والے ویٹرنری ڈاکٹرز کو مستقل کر نے کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔ یہ بل بھی نثار احمد کھوڑو نے پیش کیا تھا۔