Monday, 22 October 2018, 01:38:21 am
ہنزہ، سوست ڈرائی پورٹ پر آن لائن نظام متعارف
April 13, 2018

ہنزہ میں کسٹمز کے محکمے نے تاجروں کی سہولت کے لئے سوست ڈرائی پورٹ پر آن لائن نظام متعارف کرایا ہے۔یہ بات کسٹمز کے محکمے کے ایک عہدیدار نے جمعہ کے روز ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کے ساتھ ایک انٹرویو میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے  میں مدد ملے گی۔