Monday, 01 June 2020, 01:27:49 am
کورونا وائرس، سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملازمین کے علاوہ دیگر کا داخلہ بند
March 13, 2020

بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کے سوا کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔صوبے بھر کی جیلوں میں بھی کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔