Wednesday, 27 March 2019, 06:37:50 am
پی ایس ایل:پشاور زلمی کا ٹاس جیت کرکوئٹہ گلیڈیٹرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
March 13, 2019

پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔