Saturday, 25 May 2019, 02:27:24 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
March 13, 2019

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔

 جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی۔