Saturday, 20 April 2024, 01:44:51 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا:سکولوں میں زیادہ سےزیادہ بچوں کوداخل کرانےکےلئےخصوصی مہم شروع کی جائیگی
March 13, 2019

 خیبرپختونخوا میں ایک خصوصی مہم شروع کی جائے گی تاکہ نئے تعلیمی سال سے سکولوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو داخل کرایا جاسکے۔

 پشاور میں اپنے ایک بیان میں تعلیم کے بارے میں وزیراعلیٰ کے مشیر ضیا اللہ بنگش نے کہاکہ سرکاری سکولوں میں د س لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 ادھر حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی بورڈز میں خاتون اسسٹنٹ سیکرٹری اور اسسٹنٹ کنٹرولر کی آسامیوں کی بھی منظوری دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.