Thursday, 25 April 2024, 05:30:44 pm
گوجرانوالہ میں ایک کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد گرفتار
March 13, 2019

 

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں ایک کارروائی میں انتہائی مطلوب دودہشت گردوں کوگرفتارکیاہے۔لاہورمیں سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گرفتارافرادکاتعلق کالعدم انتہاپسندتنظیم سے ہے ، اُن کے قبضے سے ہتھیار،گولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد کی بڑی کھیپ برآمدہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.