Saturday, 25 May 2019, 02:55:36 pm
بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست
March 13, 2019

دہلی میں کھیلے گئے پانچویں ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو35رنز سے ہرا کر میچ اور سیریز جیت لی۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے۔ بھارت کی پوری ٹیم 237رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

عثمان خواجہ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے  سنچری بنائی۔