Friday, 29 March 2024, 07:03:46 pm
پشاورکےمختلف علاقوں میں 22مشتبہ افراد گرفتار
March 13, 2018

 پشاور کے مختلف علاقوں میں منگل کو صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 22 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

 پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے افراد میں دو اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔

 ان کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.