Thursday, 13 December 2018, 05:16:16 am
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ اقتصادی ، تجارتی تعاون مضبوط ہورہا ہے، زبیر
March 13, 2018

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کینیڈا دوطرفہ اقتصادی ، تجارتی اور کاروباری تعلقات اور تعاون وقت گزرنے کے ساتھ مضبوط ہورہا ہے۔وہ آج کراچی میں کینیڈا کے علاقے یارک کی پولیس کے سربراہEric Jolliffee سے باتیں کررہے تھے۔