Thursday, 25 April 2024, 02:47:45 pm
خیبر پختونخواحکومت کامردان میں جدید نیوروسرجری ہسپتال تعمیرکرنےکافیصلہ
March 13, 2018

خیبر پختونخوا حکومت نے مردان میں جدید نیورو سرجری ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ یہ ہسپتال چار سو تیس بستروں پر مشتمل ہوگا۔ یہ منصوبہ تین ارب روپے سے زائد کی لاگت سے تین سال میں مکمل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.