آج یمن کے شہر عدن میں یمنی فوج کے ایک باورچی خانے میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔