Saturday, 20 April 2024, 12:00:22 am
فلسطینی وزیراعظم غزہ میں قافلےکےقریب ہونے والےبم دھماکے میں بال بال بچ گئے
March 13, 2018

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ منگل کو غزہ کی پٹی کے دورے میں اپنے قافلے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں بال بال بچے۔

تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ان کا قافلہ شمالی غزہ کے علاقے بیت حنون کی جانب بڑھ رہا تھا۔ بعد میں وزیر اعظم رامی حمداللہ نے علاقے میں دیرینہ سیوریج پلانٹ منصوبے کا افتتاح کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.