Friday, 29 March 2024, 07:09:45 pm
امریکہ طالبان کی طرف سے بات چیت کےلئے امکانات تلاش کرنے کا جائزہ لے رہا ہے:میٹس
March 13, 2018

 امریکہ نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی طرف سے بات چیت کےلئے امکانات تلاش کرنے کا بغور جائزہ لے رہا ہے تاکہ افغانستان میں 16 سال سے زائد عرصے سے جاری جنگ کا خاتمہ کیا جاسکے۔

 افغانستان کے اپنے غیراعلانیہ دورے کے آغاز پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع Jim Mattis نے کہاکہ امریکہ کا بعض طالبان گروپوں کے ساتھ رابطہ ہے جنہوں نے یا تو برسراقتدار آنے یا بات چیت شروع کرنے میں دلچسپی کااظہار کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.