Friday, 19 April 2024, 09:34:08 pm
حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات جمع کرانے کیلئے اسلام آباد میں سہولت مرکز قائم
March 13, 2018

 الیکشن کمیشن نے عوام کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ابتدائی حلقوں سے متعلق اعتراضات جمع کرانے اور عوام کی سہولت کے لئے اسلام آباد میں سہولت مرکز قائم کیا ہے۔

 تمام چاروں صوبوں، وفاق اور فاٹا سے متعلق اعتراضات دفتری اوقات کے دوران وصول کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.