Thursday, 25 April 2024, 10:16:11 am
اقوام متحدہ کا بچوں کی خاطرشام میں جنگ بندی پرزور
March 13, 2018

 اقوام متحدہ نے بچوں کی خاطر شام میں جنگ بندی پرزوردیا ہے۔

 مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لئے یونیسف کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا کہ ہزاروں بچوں کو ہلاک کیاگیا ہے اور جاری شورش میں وہ قتل ہوتے رہیں گے۔

 انہوں نے کہاکہ ہزاروں بچے شدید زخمی ہیں جبکہ جنگ کے باعث بہت سے بچے معذور بھی ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.