Tuesday, 16 April 2024, 08:54:41 am
افغانستان:عسکریت پسندوں کے حملے میں 5پولیس اہلکار ہلاک
March 13, 2018

 افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں ایک چوکی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں کم سے کم پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

 فرح میں صوبائی کونسل کے سربراہ نے کہاکہ عسکریت پسندوں نے چیک پوسٹ سے مزید پانچ پولیس اہلکاروں کو اغوا بھی کرلیا۔

 کسی نے حملے کی ذمہ دار ی قبول نہیں کی  ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.