Thursday, 13 December 2018, 05:29:33 am
عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
March 13, 2018

عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے آج کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

وفد کی قیادت عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرPATCHAMUTHU ILLANGOVAN کررہے تھے جس میں متعدد شعبوں کے ماہرین شامل تھے۔ملاقات میں کراچی کے کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کے دوسرے اور تیسرے مرحلے' پراپرٹی ٹیکس سروے' بچوں کی صحت کے امور اور ییلو لائن ریپڈ سروس منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔