پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن شعبہ خبر کے ڈائریکٹر عبدالہادی مایار ریڈیو پاکستان میں اپنی 36 سال کی شاندارخدمات کے بعد آج(ہفتہ) ریٹائرڈ ہوگئے ۔