Friday, 19 April 2024, 05:43:18 pm
ممتاز شاعر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش
February 13, 2021

ممتاز شاعر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش آج (ہفتہ)منایاگیا۔وہ 13 فروری 1911ء کو ضلع نارووال میں پیدا ہوئے ۔ان کے شعری مجموعوں میں نقش فریادی ، دست صبا، زندان نامہ اورشام شہریاراں شامل ہیں۔فیض احمد فیض کو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں 1990ء میں پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان امتیاز سے نوازا گیا ۔انہوں نے نگار، لینن ، انسانی حقوق کے کمیشن کا امن اور AVIEENNA کے انعام سمیت متعدد اعزازت حاصل کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.