Wednesday, 24 April 2024, 02:28:10 am
حکومت صنعتی شعبہ کی ترقی پر پوری توجہ مرکوز کر رہی ہے، فواد چوہدری
February 13, 2021

فائل فوٹو

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبہ کی ترقی پر پوری توجہ مرکوز کر رہی ہے۔

انہوں نے ہفتے کے روز لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سول حکومت اور فوج اپنے تحقیقی کام کا تبادلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اب کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان درآمد کر رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے جو دفاعی آلات مقامی سطح پر بنا رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.