Thursday, 24 September 2020, 03:49:23 pm
سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
February 13, 2020

 کرکٹ کے قانون سازادارے میری لیبون کرکٹ کلب کے صدر کمار سنگاکارا کی قیادت میں ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

ایم سی سی ٹیم کا دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاحصہ ہے۔ ٹیم لاہور میں چار میچز کھیلے گی۔