Tuesday, 23 April 2024, 09:44:44 pm
صدر نے کل دن گیارہ بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
February 13, 2020

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کل (جمعرات) دن گیارہ بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.