Thursday, 24 September 2020, 04:31:30 pm
کمبوڈیا،طیارہ حادثے میں 4افراد ہلاک
February 13, 2020

File photo

کمبوڈیا کے دارالحکومت بگوٹا کے شمال میں طیارہ تباہ ہونے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔
کمبوڈیا کے ہوا بازی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ طیارہ پرواز کے کچھ لمحوں بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔