Friday, 19 April 2024, 07:38:15 pm
چین میں کروناوائرس سے مزید دو سو بیالیس افراد ہلاک
February 13, 2020

چین میں کروناوائرس سے مزید دو سو بیالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار تین سو دس ہوگئی ہے۔

صوبہ Hubei کے صحت حکام کے مطابق چین میں دوہزار پندرہ نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.