Wednesday, 27 March 2019, 06:38:18 am
سبی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی،دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا بھاری ذخیرہ برآمد
February 13, 2019

File photo

سیکورٹی فورسز نے آج بلوچستان کے علاقے سبی میں خفیہ اطلاعات پر ایک کارروائی کی ۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زیر زمین چھپائے گئے دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا۔