Saturday, 20 April 2024, 06:18:59 am

مزید خبریں

 
پشاورکے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 17مشتبہ افراد گرفتار
February 13, 2019

پشاورکے مختلف علاقوں میں آج (بدھ) صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سترہ مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا۔

پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیاراورگولہ بارودبھی برآمدہواہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.