Saturday, 21 April 2018, 05:19:18 am
سہ ملکی سیریز:چوتھے ٹی 20میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 12رن سے ہرادیا
February 13, 2018

آج ویلنگٹن میں سہ ملکی سیریزکے چوتھے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بارہ رن سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رن کا ہدف دیا ۔نیوزی لینڈ کے ولیم سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا ۔