Monday, 20 August 2018, 07:57:15 am
پن بجلی کے جاری منصوبوں کو 2020 تک مکمل کرلیا جائے گا،حفیظ الرحمن
February 13, 2018

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ پن بجلی کے جاری منصوبوں کو 2020 تک مکمل کرلیا جائے گا جن کی پیداواری صلاحیت چار سو میگاواٹ سے زائد ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کے روز گلگت میں محکمہ پانی وبجلی کی یونین کے نو منتخب عہدے داروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔