Friday, 29 March 2024, 01:58:33 pm
پاکستان اپنےدوستانہ تعلقات کومزیدفروغ دینےکاخواہاں ہے:ایازصادق
February 13, 2018

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان پارلیمانی اور اقتصادی تعاون بڑھا کر جرمنی کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے یہ بات منگل کو اسلام آباد میں جرمنی کی سفیر مارٹن کوبلر اور جرمنی کے سیکورٹی پالیسی کی فیڈرل اکیڈمی کے سینئر افسروں کے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہی ، سپیکر نے کہاکہ پاکستان اورجرمنی کا اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر ایک جیسا موقف ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.