Friday, 29 March 2024, 12:35:12 pm
مصری فوج کی دہشت گردی کیخلاف کارروائی،12جنگجوہلاک
February 13, 2018

مصری فوج کی دہشت گردی کیخلاف جامع فوجی کارروائی کے چوتھے دن شمالی سینائی میں 12جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔

ایک بیا ن میں مصر کی فوج کے ترجمان Tamer-Al-Refaayنے کہاکہ کارروائی کے دوران دیگر92مشتبہ افراد کو گرفتار اورجنگجوئوں کے زیراستعمال 60ٹھکانوں کو تباہ کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.