Friday, 19 April 2024, 02:01:47 pm
کم جانگ اُن کادونوں کوریاؤں کےدرمیان مذاکرات کی اہمیت پر زور
February 13, 2018

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اُن نےدونوں کوریاؤں کے درمیان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔شمالی کوریا کی ریاستی خبر رساں ادارے کو رین سنٹرل نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ کم جانگ اُن پیانگ چینگ میں سرمائی اولمپکس کھیلوں کے افتتاح کے موقع پر سیئول کی جانب سے دورے کرنے والے شمالی کوریا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کو سراہا ہے۔

شمالی کوریا کے وفد نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو مستقبل قریب میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پیانگ یانگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔

مون جے ان نے کہاکہ دونوں کوریائوں کو دونوں ملکوں کے رہنماوں کے درمیان ملاقات کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنا چاہیے اور شمالی کوریا اورامریکہ کے درمیان فوری مذاکرات کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.