Tuesday, 19 March 2024, 02:31:53 pm
خیبر پختونخوامیں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنےسے5افرادجاں بحق ،3 زخمی
February 13, 2018

خیبر پختونخوا میں بارش کے باعث تین مکانوں کی چھتیں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق آج صبح پشاور کینٹ میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوئے۔

ایک اور واقعہ میں لوئر دیر کے علاقے منڈا میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔مردان میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ اس کے والدین زخمی ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.