Wednesday, 24 April 2024, 06:18:32 pm
جیکب زوما اڑتالیس گھنٹے کے دوران مستعفی ہوجائیں
February 13, 2018

خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت افریقن نیشنل کانگریس نے صدر جیکب زوما سے کہاہے کہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔

پبلک براڈ کاسٹر Sabc نے کہاہے کہ پارٹی کی بااختیار نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر کے استعفیٰ پر زوردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.