Wednesday, 24 April 2024, 06:57:39 pm
گوجرانوالہ میں مسافربس اور ویگن کےدرمیان 6افراد جاں بحق، 20 زخمی
February 13, 2018

گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں منگل کی صبح مسافر بس اور ویگن کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے حکام کو زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.