Thursday, 28 March 2024, 02:53:34 pm
بری فوج کے سربراہ کابل پہنچ گئے
February 13, 2018

بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کیلئے کابل پہنچے ہیں۔

امریکی سینٹ کام کے کمانڈر ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر اورافغانستان کی بری فوج کے سربراہ بھی کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.