Monday, 19 February 2018, 02:34:35 pm
اگر اسرائیل نے شامل پرحملے جاری رکھے تو اسے مزید حیران کن کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،شام
February 13, 2018

 شام کی حکومت نے آج کہا ہے کہ اگراسرائیل نے شام پر حملے کیئے تو مستقبل میں اسے مزید حیران کن کارروائیوں کاسامنا کرناپڑے گا۔شام کے نائب وزیرخارجہ AYMAN SUSSAN نے دمشق میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں پورا یقین ہے کہ حملہ آور ہماری کارروائیوں سے حیران ہوگا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اس جنگ کے باعث شام میں حملوں کاجواب دینے کی صلاحیت نہیں رہی ۔شام نے ہفتہ کی صبح اسرائیل کے ایک لڑاکا ایف سولہ طیارے کو مارگرایا تھا جو شام میں اہداف کو نشانہ بنانے کے بعد لوٹ رہا تھا۔