Friday, 29 March 2024, 07:36:44 am
موسم بہار کے دوران کورونا سمیت سانس کی وبائوں کو ایک ساتھ پھوٹنے سے روکنے کیلئے تیاری کی جائے:عالمی ادارہ صحت
January 13, 2022

عالمی ادارہ صحت نے زور دیا ہے کہ آنے والے موسم بہار کے دوران کورونا وائرس اور سانس کی دوسری وباوں کے ایک ساتھ پھوٹنے کو روکنے کیلئے تیاری کی جائے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس Adhanom Ghebreyesus نے کہا کہ گزشتہ ہفتے دنیا بھر سے عالمی ادارے کو کورونا وائرس کے ڈیڑھ کروڑ سے زائد نئے کیس موصول ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.