Thursday, 27 January 2022, 05:54:52 am
قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ءمنظور کرلیا
January 13, 2022

قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ءمنظور کرلیا۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے اس بل پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے واویلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اس کا مقصد معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.