Thursday, 18 April 2024, 11:09:05 pm
بحرہند میں پی ٹی سی ایل کے زیراستعمال بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی
January 13, 2022

بحرہند میں پی ٹی سی ایل کے زیراستعمال بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا پیش آ سکتاہے۔

ایک بیان میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور انٹرنیٹ سروسز کو جلد مکمل طور پر بحال کرنے کے لئے کیبل کی مرمت جاری ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.