Friday, 19 April 2024, 12:29:06 pm
انڈر 19عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہورہا ہے
January 14, 2022

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہورہا ہے۔

 پاکستا ن سمیت سولہ ممالک کی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان اپنا پہلا میچ کلTrinidad میں پاپوا نیو گنی کےخلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.