Wednesday, 24 April 2024, 11:51:45 pm
صدر مملکت نے ترک وزیر خارجہ کو ہلال پاکستان کےاعزازسے نوازا
January 13, 2021

صدرڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ترکی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے حوالے سے خدمات کے اعتراف میں ترکی کے وزیر خارجہ Mevlut Cavusoglu کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔

اعزازی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.