Saturday, 20 April 2024, 09:06:30 am

مزید خبریں

 
حکومت نے کئی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
January 13, 2021

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے کو کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے کئی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کیا ہے۔

بدھ کے روز صوابی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی ریپڈبس ٹرانزٹ سروس اور سوات موٹروے کے منصوبے مکمل کئے ہیں۔اس سے پہلے وزیراعلیٰ ضلع میں انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اور صحت سہولت پروگرام کا افتتاح کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.