Sunday, 17 January 2021, 05:57:46 pm
عوام نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے، شہزاد اکبر
January 13, 2021

مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عوام نے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان لوگوں کو جواب دہ بنانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان احتساب کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.