Thursday, 18 April 2024, 03:39:03 pm
ملک میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان
January 13, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژنوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔آج (اتوار) صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد تین ڈگری سینٹی گریڈلاہور آٹھپشاور چارکراچی سولہکوئٹہ منفی چھگلگت منفی دومری صفراورمظفرآباد ایک ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.