Wednesday, 24 April 2024, 02:24:33 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر: شدید احتجاجی مظاہروں کے باعث ٹرین سروس معطل
January 13, 2019

مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی شہادت کے واقعے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کے بعد آج جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس معطل کردی گئی ۔

سری نگرمیں ریلوے کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایاکہ جنوبی کشمیر میں بڈگام ، سری نگر، اسلام آباد، QAZIGUND سے جموں ریجن میں بانہال کیلئے سروس معطل ہے ۔

راوں مہینے جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس تیسری مرتبہ معطل کی گئی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.